: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وینزویلا،7اپریل(ایجنسی)غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وینزویلا میں پانی کے بحران سے پیدا ہونے والے بجلی بحران کے بعد وینزویلا کے صدر نکولس میدورو نے سرکاری ٹی وی پراعلان کیا کہ بجلی بچانے کے لئے آئندہ 2 ماہ کے لئے
جمعہ کے روز بھی سرکاری چھٹی ہوگی اس طرح سرکاری دفاتر ہفتے میں تین روز بند رہیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کو 70 فیصد بجلی فراہم کرنے والے ہائیڈرو الیکٹرک ڈیم میں پانی کم ترین سطح تک پہنچ گیا جس کے باعث ملک کو بجلی بحران کا سامنا ہے جس پر قابو پانے کے لئے جمعہ کی چھٹی کا فیصلہ کیا گیا۔